جنرل پرويز مشرف کی موت پر عاشر عظیم کا ٹویٹ
دھواں ڈرامہ سیریل سے مشہور ہونے والے عاشر عظیم اکثر جو کے آپ کو اپنی ویڈیوزمیں بہت پیارسے بات سمجھاتے ہوئے نظر آتے ہیں نا جانے سوشل میڈیا ویبسا ئٹ ٹویٹر پر اتنا ہی ذیادہ شدت کے ساتھ تنقید کرتے ہوئے نظر آتے ہیں. ہُوا کچھ یوں کے ہال ہی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر جانے والے ڈکٹیٹر جنرل پرويز مشرف کی موت پر عاشر عظیم کا ٹویٹر پر یہ کہنا تھا کے
مشرف کی موت کا سن کر افسوس ہوا،
اسکو پھانسی ہونی چاہئیے تھی۔
جبتک کسی آئین شکن جنرل کو پھانسی نہیں ہو گی، قانون پسند شہری پِستا رہے گا۔”
یاد رہے کے عاشر عظیم اپنے خاندان کے ہمراہ کچھ عرصہ قبل کینیڈا جاچُکے ہیں اور وہیس مقیم ہیں.
Leave a Comment